Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ایک امتی والے نبی علی نبیناوعلیہ الصلوۃ والسلام
- Fatwa no.
- 1063-WAT
Question
سنا ہے کہ کچھ انبیائے کرام علیہم السلام گزرے ہیں کہ جن پر ان کی امت میں سے صرف ایک شخص ایمان لایا کیا یہ درست ہے ؟ ا
Answer (beginning)
جی بالکل درست ہے یہ بات صحیح مسلم کی حدیث مبارکہ میں موجود ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم نے ار شاد فرمايا: " أنا أول شفيع في الْجَنَّةِ، لَمْ يُصَدَقَ نَبِيَّ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ مَا صُدِّقْتُ، وَإِنَّ مِنَ الْأَنْبِيَاءِ نَبِيَّا مَا يُصَدِّقُ مِنْ أُمَّتِهِ إِلَّا رَجُلٌ واحد، ترجمہ : میں سب سے پہلے میں جنت کے بارے میں شفاعت کروں گا، انبیائے کرام علیہم السلام میں سے کسی بھی نبی کی اتنی تصدیق نہیں کی گئی جتنی میری تصدیق کی گئی ہے۔ (یعنی اتنے لوگ ایمان نہیں لائے جتنے مجھ پر ایمان لائے)۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.