Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عاص نام کا مطلب اور محمد عاص نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 1047-WAT
Question
محمد عاص نام رکھنا کیسا ہے ؟
Answer (beginning)
عاص کا معنی ہے "نافرمان " ایک صحابی رضی اللہ تعالی عنہ کا نام عاص تھا جسے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے بدل کر " مطیع کر دیا۔ لہذا عاص نام نہ رکھا جائے بالخصوص اسم محمد کے ساتھ ملا کر یہ نام رکھنے کی اجازت نہیں۔ الاستیعاب فی معرفۃ الاصحاب میں ہے : " مطيع بن الأسود بن حارثة بن نضلة بن عوف بن عبيد بن عويج بن عدي بن كعب القرشي العدوي، كان اسمه العاص فسماه رسول الله صلى الله عليه وسلم مطيعا، وقال لعمر بن الخطاب: إن ابن عمك العاص ليس بعاص، ولكنه مطيع .
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.