Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
رمضان المبارک میں نماز تراویح کا حکم
- Fatwa no.
- 951-WAT
Question
تراویح پڑھنے کا کیا حکم ہے؟
Answer (beginning)
رمضان المبارک میں ہر روز ہیں رکعت تراویح کی ادائیگی ہر عاقل، بالغ، مسلمان مردو عورت کے لئے سنتِ مؤکدہ ہے اور سنت مؤکدہ کو بلا عذر شرعی ایک بار بھی چھوڑنا، اساءت یعنی برا ہے اور ترک کی عادت بنالینا گناہ ہے۔ مجمع الانہر شرح منتقی الا بحر میں ہے" (التراويح سنة مؤكدة) للرجال والنساء جميعا ( في كل ليلة من رمضان بعد العشاء ۔۔۔عشرون رکعة) ترجمہ : رمضان المبارک کی ہر رات میں عشاء کے بعد تراویح کی نماز بیس رکعت ، مرد و عورت سب کے لئے سنت مؤکدہ ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.