Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
التحیات کاثبوت
- Fatwa no.
- 942-WAT
Question
نماز میں التحیات پڑھی جاتی ہے، کیا یہ قرآن میں ہے یا کسی حدیث میں ہے ؟
Answer (beginning)
نماز میں پڑھی جانے والی التحیات یہ ہے التَّحِيَّاتُ لِلَّهِ وَالصَّلَوتُ وَالطَّيِّبَاتُ السَّلَامُ عَلَيْكَ أَيُّهَا النَّبِيُّ وَرَحْمَةُ اللَّهِ وَبَرَكَاتُهُ السَّلَامُ عَلَيْنَا وَعَلَى عِبَادِ اللهِ الصَّالِحِيْنَ اَشْهَدُ اَنْ لَّا إِلَهَ إِلَّا اللهُ وَاَشْهَدُ أَنَّ مُحَمَّدًا عَبْدُهُ وَرَسُولُهُ “ مذکورہ التحیات مسلم شریف کی حدیث پاک سے ثابت ہے۔ اور اس کے علاوہ دیگر کئی کتب احادیث میں یہ موجود ہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.