Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عبادت کی وضاحت
- Fatwa no.
- 930-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عبادت کیا ہے، کیا صرف نماز ، روزہ ہی عبادت ہے ، یا رب کریم کی رضا کے لیے کیا گیا ہر اچھا کام عبادت ہے؟
Answer (beginning)
مفسر قرآن حکیم الامت حضرت علامہ مولانا مفتی احمد یار خان نعیمی رحمتہ اللہ علیہ نے اپنی کتاب علم القرآن، کے صفحہ 104 سے صفحہ 111 (مطبوعہ مکتبۃ المدینہ) پر عبادت کے معانی و مفہوم اور قسموں کا بیان فرمایا ہے ، جس کا خلاصہ یہ ہے کہ عبادت قرآن شریف کی اصطلاحوں میں بہت اہم اور نازک اصطلاح ہے۔ عبادت بہت طرح کی ہوتی ہے، جانی، مالی، بدنی، وقتی وغیرہ مگر اس کی بنیادی طور پر دو قسمیں ہیں: ایک وہ جس کا تعلق براہ راست اللہ کریم سے ہو ، کسی بندے سے نہ ہو ۔ جیسے نماز، روزہ، حج، زکوۃ، جہاد وغیرہ کہ بندہ ان کاموں سے صرف رب کریم کو راضی کرنے کی نیت کرتا ہے، بندے کی رضا کا اس میں دخل نہیں ہو تا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.