Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ہادی نام کا مطلب اور محمد ہادی نام رکھنا کیسا ہے؟

Fatwa no.
904-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہم اپنے مدنی منے کا نام ” محمد ہادی عطاری رکھنا چاہتے ہیں، کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

محمد ہادی نام رکھنا، شرعاً جائز ہے کہ بادی اگر چہ اللہ عزو جل کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے مگر یہ اسمائے مشترکہ یعنی ان ناموں میں سے ہے کہ جن کا مخلوق پر بھی اطلاق جائز ہے۔ البتہ مشورہ یہ ہے کہ اصل نام صرف محمد رکھا جائے کہ احادیث طیبہ میں محمد واحمد نام کے متعد د فضائل و برکات بیان ہوئے اور یہ فضائل تنہا ان ہی اسمائے مبارکہ یعنی محمد واحمد نام رکھنے کے ہیں لہذا انام صرف محمد رکھیں اور پھر پکارنے کے لئے کوئی دوسرانام مثلاً بادی رکھ لیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.