Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ثوبان نام کا مطلب اور ثوبان نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 832-WAT
- Issued
- 22 شوال المکرم 1443ھ / 24 مئی 2022 ء
Question
دار الافتاء ابلسنت (دعوت اسلامی) ثوبان کا کیا معنی ہے ؟ اور کیا یہ کسی صحابی کا بھی نام ہے ؟
Answer (beginning)
ثوبان، یہ مصدر ہے ، جس کا معنی ہے "لوٹنا " بیماری سے صحتیابی کی طرف لوٹنا، گناہوں سے توبہ کی طرف لوٹنا وغیرہ۔ (القاموس الوحید) اور مصد راسم فاعل کے معنی بھی دیتا ہے تو اس اعتبار سے اس کا مطلب : صحتیاب ہونے والا ، گناہوں سے تو بہ کرنے والا وغیرہ بنے گا۔ ثوبان، نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کے آزاد کردہ ایک غلام کا بھی نام ہے ، جو نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم کے وصال ظاہری تک، سفر و حضر میں آپ صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی مبارک صحبت سے فیض یاب ہوتے رہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.