Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بیٹی کا نام حرم فاطمہ رکھنے کا حکم
- Fatwa no.
- 635-WAT
Question
بیٹی کا نام حرم فاطمہ رکھنا کیسا؟
Answer (beginning)
حرم فاطمہ نام رکھنا جائز ہے۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ صرف فاطمہ نام رکھیں کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی صاحبزادی کا نام ہے اور نیکوں کے نام پر نام رکھنے کی حدیث پاک میں ترغیب بھی دلائی گئی ہے اور اللہ تعالی نے چاہا تو ان کی برکت بھی نصیب ہو گی۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat feedback@daruliftaahlesunnat.net دام الان الملت www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.