Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ہادی نام کے ساتھ محمد لگانا کیسا ہے؟

Fatwa no.
634-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ہم اپنے مدنی منے کا نام ”محمد ہادی عطاری رکھنا چاہتے ہیں، کیا یہ نام رکھ سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

" محمد ہادی " نام رکھنا، شرعاً جائز ہے کہ اگر چہ اللہ عزو جل کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے مگر یہ اسمائے مشترکہ یعنی ان ناموں میں سے ہے کہ جن کا مخلوق پر بھی اطلاق جائز ہے کہ ہادی کے معنی ہیں "راہ دکھانے والا یار استے پر چلانے والا " اور یہ معنی مخلوق پر بھی صادق آتے ہیں کہ مخلوق بھی اللہ تعالی کی عطا سے راہ دکھاتی ہے اور راہ پر چلاتی ہے۔ البتہ مشورہ یہ ہے کہ اصل نام صرف محمد ر کھا جائے کہ احادیث طیبہ میں محمد واحمد نام کے متعد د فضائل و برکات بیان ہوئے اور یہ فضائل تنہا ان ہی اسمائے مبارکہ یعنی محمد واحمد نام رکھنے کے ہیں لہذا نام صرف محمد رکھیں اور پھر پکار نے کے لئے کوئی دوسرا نام مثلاً…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.