Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نمازجمعہ کی رکعتیں
- Fatwa no.
- 585-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جمعہ کی نماز میں اگر کوئی شخص چار سنت مؤکدہ، دو فرض، اور چار سنت مؤکدہ پڑھے، تو یہ درست ہے ؟
Answer (beginning)
جمعہ کی نماز میں 14 رکعتیں ہوتی ہیں، پہلے چار سنت مؤکدہ، دو فرض ، پھر دوبارہ چار سنت مؤکدہ، دوسنت غیره مؤکدہ، اور دو نفل۔ سنت غیرہ مؤکدہ اور نوافل کو چھوڑنے کا عادی گناہ گار نہیں ہو تا، لیکن ثواب سے محرومی ہوتی ہے، لہذا پوچھی گئی صورت میں جمعہ کے دن سنن مؤکدہ اور فرض پڑھنے کے ساتھ ساتھ ، دو سنن غیر مؤکدہ، اور نفل بھی پڑھنے چاہئیں، تا کہ ثواب سے محرومی نہ ہو، البتہ اگر کوئی شخص جمعہ کے دن صرف فرائض اور سنن مؤکدہ پڑھنے پر اکتفاء کرے، آخر میں دوسنت اور دو نفل نہ پڑھے ، تو ایسا شخص گناہ گار نہیں ہو گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.