Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سامری کے متعلق تفصیل

Fatwa no.
558-WAT

Question

(دعوت اسلامی) سامری کون تھا؟ حضرت موسی علیہ السلام نے اس پر ناراضی کا اظہار کیوں کیا تھا؟ اور اس کا کیا حشر ہوا؟

Answer (beginning)

عجائب القرآن صفحہ 113 پر ہے: ” بنی اسرائیل میں ایک حرامی شخص تھا جس کا نام سامری تھا جو طبعی طور پر نہایت گمر اہ اور گمراہ کن آدمی تھا۔ اس کی ماں نے برادری میں رسوائی و بدنامی کے ڈر سے اس کو پید اہوتے ہی پہاڑ کے ایک غار میں چھوڑ دیا تھا اور حضرت جبرئیل علیہ السلام نے اس کو اپنی انگلی سے دودھ پلا پلا کر پالا تھا۔ اس لئے یہ حضرت جبرئیل علیہ السلام کو پہچانتا تھا۔ اس کا پورا نام "موسیٰ سامری " ہے۔ جن دنوں حضرت موسیٰ علیہ السلام کوہِ طور پر معتکف تھے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.