Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ایمان کی شاخیں کتنی اور کون کون سی ہیں؟
- Fatwa no.
- 551-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میر اسوال ہے کہ ایمان کی کتنی شاخیں ہیں اور کیا اس کی مختصر فہرست مل سکتی ہے ؟
Answer (beginning)
امام مسلم رحمتہ اللہ علیہ نے صحیح مسلم شریف میں باب شعب الایمان یعنی ایمان کی شاخیں کے نام سے باب باندھا ہے ، جس میں چند وہ حدیثیں روایت کی ہیں، جن میں ایسے اعمال کا بیان ہے ، جو ایمان کی علامات میں سے ہیں۔ چنانچہ حضرت سیدنا ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ” الإيمانُ بِضُعْ وَسَبْعُونَ أَوْ بِضْعْ وَسِتُّونَ شُعْبَةَ، فَأَفْضَلُهَا قَوْلُ لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ، وَأَدْنَاهَا إِمَاطَةُ الْأَذَى عَنِ الطَّرِيقِ، وَالْحَيَاءُ شُعْبَةٌ مِنَ الْإِيمَانِ “ یعنی ایمان کی ستر سے کچھ زیادہ یا ساٹھ سے کچھ زیادہ شاخیں ہیں، ان میں سب سے افضل ” لا…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.