Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دعا قبول کیوں نہیں ہوتی ؟

Fatwa no.
481-WAT
Issued
20 جمادی الاخرى 1443ھ /24 جنوری 2022 ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بہت دعائیں مانگتے ہیں لیکن پریشانیاں ختم نہیں ہو تیں ، اس حوالے سے رہنمائی فرما دیں۔

Answer (beginning)

دُعامانگنے میں اللہ تعالی اور اُس کے پیارے حبیب صلی اللہ علیہ وسلم کی اطاعت بھی ہے ، دُعامانگنا سنت بھی ہے ، دُعا مانگنے سے عبادت کا ثواب بھی ملتا ہے نیز دُنیا و آخرت کے بے شمار فوائد حاصل ہوتے ہیں۔ بعض اوقات قبولیت دُعا کے اظہار میں تاخیر ہو جاتی ہے تو ذہن میں یہ بات آتی ہے کہ دُعا آخر قبول کیوں نہیں ہوئی۔ تو اس موقع پر قبولیت دعا میں تاخیر کی وجہ سے گھبرانا نہیں چاہیے، بلکہ دعا اگر قبول نہ بھی ہو تو رائیگاں نہیں جاتی۔ جیسا کہ حدیث مبارک میں کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: دُعا بندے کی، تین باتوں سے خالی نہیں ہوتی: {1} یا اس کا گناہ بخشا جاتا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.