Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا اہل بیت معصوم ہیں؟

Fatwa no.
470-WAT
Issued
21 جمادی الاخرى 1443ھ / 25 جنوری 2022ء

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) جو اہل بیت کو معصوم جانے تو کیا وہ کا فر ہے ؟

Answer (beginning)

اہل بیت کو معصوم جانا کفر تو نہیں ہے لیکن یہ عقیدہ، اہلسنت کے متفقہ عقیدے کے خلاف ہے ، اگر کسی شخص کا کوئی کفریہ عقیدہ نہ ہو ، وہ صرف اہل بیت کو معصوم مانتا ہو تو وہ اہل سنت سے خارج اور گمر اہ و بد مذہب ہے اور اگر اس کے ساتھ ساتھ اس کا کوئی کفریہ عقیدہ بھی ہو تو اس پر اس عقیدے کے اعتبار سے کفر کا حکم ہو گا۔ امام اہلسنت امام احمد رضاخان علیہ رحمتہ الرحمن ارشاد فرماتے ہیں: "اجماع اہلسنت ہے کہ بشر میں انبیاء علیہم الصلاۃ والسلام کے سوا کوئی معصوم نہیں، جو دوسرے کو معصوم مانے اہلسنت سے خارج ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.