Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
سوتی جرابوں پرمسح
- Fatwa no.
- 458-WAT
Question
کیا سوتی جرابوں پر مسح کر سکتے ہیں؟
Answer (beginning)
سوتی جرابیں جو ہمارے ہاں عام طور پر رائج ہیں جو نہ مجلد ہوتی ہیں، نہ منعل اور نہ شیخین ) ان پر مسح جائز نہیں۔ تفصیل اس میں یہ ہے کہ مسح تین طرح کے موزوں وغیرہ پر ہو سکتا ہے (1) مجلد یعنی جن کے اوپر نیچے چھڑا ہو۔ (2) منعل یعنی وہ جن کا تلا چڑے کا ہو اور باقی کسی اور دبیز (موٹی) چیز کا جیسے کریچ وغیر ہ (3) شخسین یعنی وہ جس میں چھڑا تو نہ ہو لیکن ایسے موٹے اور مضبوط ہوں کہ جن کو پہن کر بغیر ان کے پھٹے سفر طے کرنا ممکن ہو اور پنڈلی پر بغیر باندھے رکے رہیں، ڈھلک نہ آئیں اور ان پر پانی گرے تو روک لیں، فور آپاؤں کی طرف سرایت نہ کر جائے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.