Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بیٹی کا نام عرشیہ رکھ سکتے ہیں؟

Fatwa no.
454-WAT

Question

بچی کا نام ”عرشیہ “ نام رکھ سکتے ہیں؟

Answer (beginning)

عرشیہ نام کا معنی ” آسمان پر رہنے والی“ یا ”عزت والی “ یا ” تخت والی ہے ، تو اس اعتبار سے ”عرشیہ نام رکھنا جائز ہے،البتہ بہتر یہ ہے کہ بچی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، بیٹیوں، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنھن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے کہ اس کی وجہ سے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی شامل حال ہو گی۔ اور ناموں کے بارے میں تفصیلی معلومات حاصل کرنے کے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب ”نام رکھنے کے احکام کا العہ کیجئے اور درج ذیل لنک سے یہ کتاب ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.