Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
گھرمیں کتارکھنا
- Fatwa no.
- 443-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا کتے سے گھر میں رحمت کے فرشتے نہیں آتے؟
Answer (beginning)
جی ہاں ! حدیث پاک کے مطابق جس گھر میں کتا ہو یا تصویر ، اس میں رحمت کے فرشتے نہیں آتے۔ ( بخاری شریف وغیرہ) نیز شوقیہ کتا پالنا حرام ہے اور بخاری شریف وغیرہ کی حدیث پاک کے مطابق ایسے شخص کی روز نیکیاں گھٹتی ہیں۔ صرف دو کتے پالنے کی اجازت دی گئی ہے: ایک گھر یا جانوروں یا کھیتی کی حفاظت کی سچی ضرورت ہو کہ کتار لکھنا ہی پڑے گا، تو ان کی حفاظت کے لیے۔ اور دوسرا: شکار کے لیے جبکہ وہ شکار دوا یاغذاو غیرہ صحیح نفع بخش کام کے لیے ہو، محض تفریح کے لیے نہ ہو۔ فتاوی رضویہ میں ہے کتا پالنا حرام ہے، جس گھر میں کتا ہو اس گھر میں رحمت کا فرشتہ نہیں آتا، روز اس شخص کی نیکیاں گھٹتی ہیں۔۔۔۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.