Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

غسل کے بعدمردکی منی ،عورت کے جسم سے نکلی

Fatwa no.
432-WAT

Question

ہے؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) عورت نے جماع کے بعد غسل کیا، لیکن اس کے بعد بھی مرد کی منی اس کے بدن سے نکلتی رہتی ہے تو اس کا کیا حکم

Answer (beginning)

غسل کے بعد عورت کے بدن سے نکلنے والی مرد کی منی سے عورت پر غسل فرض نہیں ہو گا ، ہاں اس کی وجہ سے وضو ٹوٹ جائے گا، پس جب وہ نکلے ، اگر اس وقت عورت کا وضو ہو تو وضو ٹوٹ جائے گا اور وہ نا پاک بھی ہے ، بدن یا کپڑے کے جس حصے پر لگے گی ، اسے نا پاک کر دے گی۔ بہار شریعت میں ہے: "غسل جماع کے بعد عورت کے بدن سے مرد کی بقیہ منی نکلی تو اس سے غسل واجب نہ ہوگا البتہ وضو جاتا ر ہے گا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.