Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

معراج شریف کتنی عمرمیں ہوئی

Fatwa no.
429-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو معراج کتنی عمر میں ہوئی تھی ؟

Answer (beginning)

نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم نے 40 سال کی عمر میں اعلان نبوت فرمایا اور 53 سال کی عمر میں ہجرت فرمائی یعنی اعلان نبوت کے 13 ویں سال آپ علیہ الصلوۃ والسلام نے ہجرت فرمائی۔ اس پر اتفاق ہے کہ اعلان نبوت کے بعد اور ہجرت سے پہلے مکہ معظمہ میں معراج ہوئی لیکن اعلان نبوت کے کتنے عرصے بعد معراج ہوئی، اس کے متعلق مختلف اقوال ہیں، صدر الافاضل حضرت علامہ مولانا نعیم الدین مراد آبادی علیہ الرحمۃ نے فرمایا ہے کہ اعلان نبوت کے بارہویں سال معراج ہوئی ،اس اعتبار سے بوقت معراج، آپ علیہ الصلوۃ والسلام کی عمر مبارک 52 سال بنتی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.