Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
تابعی کے ہاتھ پراسلام لانے والے صحابی
- Fatwa no.
- 424-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) وہ کون سے صحابی ہیں، جنہوں نے تابعی کے ہاتھ پر اسلام قبول کیا تھا؟
Answer (beginning)
حضرت عمر و بن عاص رضی اللہ عنہ ، ایسے صحابی ہیں، جو تابعی ( نجاشی، شاہ حبشہ ) کے ہاتھ پر اسلام لائے۔ نجاشی شاہ حبشہ ، نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی حیات ظاہری میں مسلمان ہو چکے تھے لیکن آپ علیہ الصلوۃ والسلام کی زیارت نہ کر سکے۔ جبکہ ان کے ہاتھ پر اسلام لانے والے حضرت عمر و بن عاص رضی اللہ تعالی عنہ ، نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی زیارت و ملاقات کے شرف سے فیضیاب ہوئے اور درجہ صحابیت ان کو نصیب ہوا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.