Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قعدے میں بھول کرقراءت کرنا
- Fatwa no.
- 409-WAT
- Issued
- 15 جمادی الاخرى 1443ھ / 19 جنوری 2022
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) قعدے میں اگر التحیات کی جگہ بھول کر سورۃ الفاتحہ شروع کی اور اس میں صرف "الحمد " کہا تھا کہ یاد آگیا تو کیا صرف " الحمد " کہنے سے سجدہ سہو لازم ہو گا ؟
Answer (beginning)
پوچھی گئی صورت میں سجدہ سہو لازم نہیں ہو گا کیونکہ تشہد کی جگہ بھول کر قراءت کرنے سے سجدہ سہو اس صورت میں لازم آتا ہے جب ایک چھوٹی آیت یا اس سے زیادہ پڑھے۔ جیسا کہ منیۃ المصلی میں ہے: "لو كرر الفاتحة في الاولیتین اوقرأ القرآن فی رکوعه اوفی سجوده او فی التشهد يجب “ ترجمہ : اگر پہلی دور کعتوں میں سورۃ الفاتحہ کی تکرار کی یار کوع یا سجدے یا تشہد میں قرآن پڑھا تو سجدہ سہو واجب ہو جائے گا۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.