Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بچے کوغسل دینے سے پہلے کان میں اذان دینا
- Fatwa no.
- 407-WAT
- Issued
- 15 جمادی الاخری 1443ھ / 19 جنوری 2022
Question
ہمارے یہاں کے ہسپتال میں جب بچہ پیدا ہوتا ہے تو اس کو غسل نہیں دیتے کیا پھر بھی اس کے کان میں اذان پڑھ سکتے ہیں ؟
Answer (beginning)
اگر اس وقت کسی وجہ سے بچے کو غسل دینا نقصان پہنچائے تو پھر بچے کو اچھی طرح کپڑے وغیرہ سے صاف کر کے پاک کپڑے میں لپیٹ کر اس کے کان میں اذان دے دی جائے۔ اور اگر غسل دینا نقصان نہ دے تو بچے کو فورا مغسل دینا چاہیے کہ فورا غسل نہ دینے سے بیماری کا شکار ہو سکتا ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم كتبه المتخصص فی الفقه الاسلامي محمد عرفان مدنی عطاری Dar-ul-Ifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaohlesunnat.net Dar-ul-Ifta AhleSunnat f daruliftaahlesunnat feedback@daraliftoahlesunnat.net Darulift Ahlesunnat
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.