Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
محمد سمیع الدین نام رکھنا کیسا ہے؟
- Fatwa no.
- 388-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میں نے اپنے بیٹے کا نام محمد سمیع الدین رکھا ہے۔ کیا یہ نام درست ہے ؟
Answer (beginning)
محمد سمیع الدین نام رکھنا شر ع درست ہے کیونکہ اس کے ممنوع ہونے کی کوئی وجہ نہیں کہ نہ یہ بے معنی ہے اور نہ اس کے معنی برے ہیں کہ سمیع الدین کے معنی ہیں دین کو سننے والا ، نہ یہ فخر و تکبر پر مشتمل ہے ، نہ اس میں ممنوعہ تزکیہ و خودستائی ہے، نہ شریعت مطہرہ میں اس کی ممانعت وارد ہوئی ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَزَوَجَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَ سَلَّم كتبه المتخصص فی الفقه الاسلامي ابو صديق محمد ابوبکر عطاری Dar-ul-Ifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaohlesunnat.net Dar-ul-Ifta Ahlesunnat f…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.