Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قبربیٹھ جائے توکیاکریں
- Fatwa no.
- 383-WAT
Question
دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بارش یا پانی وغیرہ کی وجہ سے اگر قبر بیٹھ جائے، سلیں ٹوٹ جائیں، تو کیا قبر کھول سکتے ہیں ؟ نہیں تو اس کے درست کرنے کی کیا صورت ہو سکتی ہے ؟
Answer (beginning)
شرعی حکم یہ ہے کہ بلا عذر شرعی قبر کھولنانا جائز و حرام ہے اور قبر کا دب جاتا، سلیں ٹوٹ جانا یا اس کے اندر پانی چلے جانا، یہ قبر کھولنے کے لیے شرعی اعزار میں سے نہیں۔ لہذا پوچھی گئی صورت میں قبر کھولنے کی اجازت تو ہر گز نہیں ہوگی، البتہ سلیں ٹوٹے یا پانی چلے جانے کی وجہ سے قبر وب یا بیٹھ چکی ہو ، تو جہاں سے ایسا ہوا، اس جگہ پر مٹی ڈال دیں اور وہ سوراخ یا گڑھا بند کر دیں اور اسے دوبارہ قبر نما بنا دیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.