Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دیور اور جیٹھ کے لڑکوں سے پردہ کا حکم؟

Fatwa no.
335-WAT

Question

دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) دیور اور جیٹھ کے لڑکے میرے لئے نامحرم ہیں؟

Answer (beginning)

عورت کو اپنے دیوریا جیٹھ سے یونہی دیور یا جیٹھ کے بالغ بیٹوں سے بھی پردہ کر نالازم ہے جبکہ دیور و جیٹھ کے بیٹوں سے کوئی محرم والار شتہ نہ ہو یعنی اگر مثال کے طور پر دیوریا جیٹھ کے بیٹے اس کے بھانجے ہیں یا اس کے رضاعی بیٹے یا داماد و غیرہ ہیں، جن کے سبب وہ اس کے محرم بن جاتے ہیں تو پھر پر دہ کرنا لازم نہیں ہے۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم Darulifta Ahlesunnat دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta AhleSunnat f…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.