Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مسجداورکعبہ کواللہ تعالی کاگھرکہنا
- Fatwa no.
- 296-WAT
- Issued
- 27 ربيع الآخر 1443ھ/03دسمبر 2021
Question
(دعوت اسلامی) جب اللہ تعالی مکان سے پاک ہے تو مسجد اور کعبہ کو اللہ کا گھر کیوں کہا جاتا ہے؟
Answer (beginning)
کعبہ شریف اور اسی طرح مساجد کو بیت اللہ یعنی اللہ کا گھر کہنے کی وجہ یہ نہیں کہ معاذ اللہ وہ جگہیں اللہ عزو جل کا مکان ہیں اور اللہ عزوجل وہاں پر رہتا ہے ، یہی آپ کی غلط فہمی ہے جس کی وجہ سے سوال کرنے کی نوبت آئی اس لئے کہ اسلامی عقیدے کے مطابق اللہ تعالیٰ جسم و جسمانیات مکان و زمان و غیر ہ جمیع حوادث ( تمام اشیاء جو پہلے نہیں تھی پھر پیدا ہوئی) سے پاک ہے وہ تو ہمیشہ سے ہے ہمیشہ رہے گا لہذا جو اس کے لئے مکان ثابت کرے تو یہ کفر ہے۔ اب آپ کے خلجان کو دور کرنے کی طرف آتے ہیں کہ پھر مساجد اور کعبة اللہ کو اللہ تعالیٰ کا گھر کیوں کہتے ہیں ؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.