Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کوا کھانا کیسا ہے؟

Fatwa no.
289-WAT
Issued
23 ربيع الآخر 1443ھ/29 نومبر 2021

Question

کیا کو ا کھانا جائز ہے؟ کواکھانا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی)

Answer (beginning)

وہ کو اجو ہمارے علاقوں میں عام پایا جاتا ہے ، سیاہ وسفید رنگ کا ہوتا ہے اور مردار کھاتا ہے، اس کا کھانا جائز نہیں ہے کہ حدیث وکتب فقہ میں اسے خبیث کہا گیا ہے اور خبیث چیزوں کی حرمت قرآن پاک سے ثابت ہے۔ سنن ابن ماجہ میں حضرت عبد اللہ ابن عمر رضی اللہ تعالی کا فرمان ہے : " کو ا کون کھائے گا جبکہ اسے اللہ تعالی کے رسول صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم نے فاسق قرار دیا ہے، اللہ عزوجل کی قسم وہ پاکیزہ چیزوں میں سے نہیں ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.