Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حالت حیض میں آیت درود پڑھنا

Fatwa no.
280-WAT
Issued
23 ربیع الآخر 1443ھ / 29 نومبر 2021

Question

اسلامی بہن ہاری کے دنوں میں آیت درود ” ان الله و ملئکتہ یصلون علی النبی یا ایھا الذین امنوا صلوا علیہ و سلموا تسليما‘“ اور ”سبحنك ربك رب العزت عما يصفون وسلم على المرسلين و الحمد اللہ رب العلمین“ پڑھ سکتی ہے؟

Answer (beginning)

اسلامی بہن کے لئے باری کے دنوں میں قرآن پاک پڑھنانا جائز ہے لیکن قرآنِ عظیم کی وہ آیات جو ذکر و شناو دعا ومناجات پر مشتمل ہوں ، ان کو بے نیت قرآن ذکر و ثنا اور دعا کی نیت سے پڑھ سکتی ہے۔ لہذا ”سبحنك ربك رب العزت عما يصفون و سلم علی المرسلین و الحمد لله رب العلمین حمد و ثنا کی نیت سے پڑھ سکتی ہے کہ یہ آیت حمد مشتمل ہے لیکن آیت درود نہیں پڑھ سکتی۔ وَ اللهُ أَعْلَمُ عَزوَجَل وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net Dar-ul-ifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.