Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قضا نمازیں ادا کرنے کا طریقہ
- Fatwa no.
- 172-WAT
- Issued
- 15 ربیع الاول 1443ھ / 22 اکتوبر 2021ء
Question
(دعوت اسلامی) قضا نمازیں ادا کرنے کا طریقہ کیا ہے ؟ تفصیلاً جواب ارشاد فرمادیں؟
Answer (beginning)
قضاہر روز کی ہیں رکعتیں ہوتی ہیں۔ دو فرض فجر کے ، چار ظہر ، چار عصر، تین مغرب، چار عشاء کے اور تین وتر۔ نیت اس طرح کیجئے، مثلا: ”سب سے پہلی فجر جو مجھ سے قضا ہوئی اور ابھی تک اس کو ادا نہیں کیا، اُس کو ادا کر تاہوں۔ “ ہر نماز میں اسی طرح نیت کیجئے۔ جس پر بکثرت قضا نمازیں ہیں وہ آسانی کیلئے اگر یوں بھی ادا کرے تو جائز ہے کہ ہر رکوع اور ہر سجدے میں تین تین بار سُبْحَنَ رَبِّيَ الْعَظِيمِ سُبْحَنَ رَبِّي الأعلی کی جگہ صرف ایک ایک بار کہے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
Appears in topics
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.