Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا بچے کا نام روشن عمران رکھ سکتے ہیں؟

Fatwa no.
142-WAT
Issued
02 بیع الاول 1443ھ / 09 اکتوبر 2021 ء

Question

روشن عمران نام رکھ سکتے ہیں ؟

Answer (beginning)

روشن عمران نام رکھ سکتے ہیں۔ تاہم مستحب یہ ہے کہ بچے کا نام محمد رکھیں اور پکارنے کے لیے انبیاء کرام علیہم السلام، صحابہ کرام علیہم الرضوان اور بزرگانِ دین میں سے کسی کے نام پر رکھا جائے ، اس طرح محمد نام کی برکات بھی ملیں گے ، اور اس نام کی وجہ سے دنیا و آخرت میں انعامات و اکرامات بھی ملیں گے اور بچے کی زندگی میں مبارک ہستیوں کی برکت بھی شامل ہو گی۔ وَاللهُ أَعْلَمُ عَدَ جَكَ وَرَسُولُهُ أَعْلَم صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَالِهِ وَسَلَّم دار الافتاء اهلسنت DARUL IFTA AHLESUNNAT Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net f daruliftaahlesunnat Darulifta…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.