Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
مرحوم کی نمازوں کا فدیہ اسکی بیوہ کو دینا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم مرحوم کی نمازوں کا فدیہ اس کی بیوہ کو دینا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین اس مسئلے کے بارے میں کچھ عرصہ قبل میرے بھائی کا انتقال ہوا ہے ، ہم بہن بھائی مل کر اپنے بھائی کی نمازوں کا فدیہ ادا کرنا چاہتے ہیں، رہنمائی فرمائیں کہ کیا یہ فدیہ بھائی کی بیوہ کو دے سکتے ہیں ؟ نوٹ : بیوہ کی عدت مکمل ہو چکی ہے ، اور وہ مستحق زکوۃ بھی ہے ۔ جواب پوچھی گئی صورت میں آپ کا اپنے بھائی کی نمازوں کا فدیہ ان کی مستحق زکوۃ بیوہ کو دینا شرعاً جائز ہے ، اس میں کوئی حرج نہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.