Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
چرس پینے والے امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم چرس پینے والے امام کے پیچھے نماز کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ جو امام چرس پیتا ہو ، کیا اسے امام بنانا جائز ہے ؟ جواب چرس نشہ آور اشیاء میں سے ہے ، اور شریعتِ مطہرہ میں نشہ آور اشیاء کا استعمال ناجائز و حرام ہے ۔ لہذا چرس بطور نشہ یا لہو و لعب کے پینا بھی شرعاً ناجائز و حرام ہے ۔ جو شخص اس حرام فعل کا مرتکب ہو ، وہ فاسق قرار پاتا ہے ، اور فاسق معلن کے پیچھے نماز ادا کرنا مکروہِ تحریمی ہے ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.