Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بچی کا نام حدیث رکھنا کیسا؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم بچی کا نام " حدیث " رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ مفتی صاحب سے عرض ہے کہ بیٹی کا نام حدیث رکھنا کیسا؟ براہ کرم رہنمائی فرما دیں۔ جواب حدیث کے معنی : "نئی اور جدید “ کے ہیں، مگر شریعت مطہرہ کی اصطلاح میں حدیث کا ایک خاص مفہوم ہے ، یعنی جب بھی لفظ ”حدیث “ بولا جاتا ہے ، تو اس سے فوراً ذہن نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے فرمان کی طرف جاتا ہے ، اس لحاظ سے یہ نام رکھنا مناسب نہیں، کیونکہ اس کی طرف بری نسبتیں کرنے کا شدید اندیشہ رہتا ہے ، مثلاً جیسے بچوں کے لیے کہہ دیا جاتا ہے کہ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.