Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا سلسلہ مداریہ کی بیعت ختم ہو چکی ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا سلسلہ مداریہ یہ منقطع ہے ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) سبع سنابل میں حضرت شاہ مدار رحمۃ اللہ علیہ کے سلسلہ مداریہ کے سوخت یا منقطع ہونے کا ایک واقعہ مذکور ہے ، اس کی کیا حقیقت ہے ؟ جواب حضرت شاہ بدیع الدین مدار رحمتہ اللہ تعالی علیہ اکابر اولیائے کرام رحمہم اللہ تعالی میں سے ہیں ۔ آپ نے چند آدمیوں کے سوا کسی کو بیعت نہیں فرمایا، اور جن کو بیعت کیا، ان میں سے کسی کو بھی خلافت نہیں دی، بلکہ خود صراحت فرمائی کہ : " میں نے خلافت نہ کسی کو دی ہے نہ آگے دوں ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.