Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

دودھ پلانے کے فوراً بعد قے ہو جائے تو رضاعت ثابت ہوگی؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم بچے کو دودھ پلایا گیا لیکن فوراً باہر نکل آیا تو کیا حرمت رضاعت ثابت ہوگی ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین کہ میں بہت چھوٹی تھی، تب میری امی کا انتقال ہو گیا تھا ، اور مجھے دودھ کی ضرورت تھی، تو پھوپھو نے مجھے صرف ایک منٹ کے لیے دودھ پلایا اور مجھے فورا الٹی اور موشن ہو گئے تھے ، پھر اس کے بعد نہیں پلایا ، یعنی وہ کہتی ہیں کہ جیسے ہی دودھ اندر گیا ، تو سارا دودھ نکل کر باہر آگیا تھا، اندر کچھ بھی نہیں بچا ، تو آپ بتائیں کہ میرا رشتہ ان کے بیٹے کے ساتھ ہو سکتا ہے ؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.