Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

محمد ہود نام رکھنا کیسا؟

Question

بیٹے کا نام محمد عود رکھنا کیسا ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال بیٹے کا نام محمد عود رکھنا کیسا ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بچے کا نام "ہود" رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) اللہ کے ایک نبی (علی نبینا وعلیہ الصلوۃ والسلام) کا نام حضرت ہود علیہ السلام ہے ، تو ان کی نسبت سے بیٹے کا نام محمد ہو درکھ سکتے ہیں کہ احادیث میں انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے ناموں پر نام رکھنے کی ترغیب دی گئی ہے ۔ البتہ بہتر یہ ہے کہ اولاً بیٹے کا نام صرف "محمد" یا صرف "احمد" رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں محمداور احمد نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمدیا احمد رکھنے کی ہے ، پھر پکارنے کے لیے لڑکے کا نام ہو…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.