Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

Wh 14428 Azhar Naam Rakhna

Answered by
ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
Fatwa no.
5474-WAT
Issued
10 ربیع الثانی 1448ھ /14 ستمبر 2026 ء

Question

از ہر نام رکھنا کیسا؟ نیز اس کا معنی کیا ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال از ہر نام رکھنا کیسا؟ نیز اس کا معنی کیا ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم از ہر نام رکھنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) از ہر نام کا معنی ہے : " نہایت چمکیلا ۔ بہت روشن - ازحد خوبصورت ۔ یہ نام رکھنا درست ہے ، تاہم !بہتر یہ ہے کہ اولاً بیٹے کا نام صرف "محمد" رکھیں ، کیونکہ حدیث پاک میں "محمد" نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنبا نام محمد رکھنے کی ہے ، پھر پکارنے کے لیے لڑکے کا نام انبیائے کرام علیخم الصلوۃ والسلام کے مبارک ناموں، اور صحا بہ کرام و تا بعین عظام اور بزرگان دین ( نیک لوگوں) رضوان اللہ تعالیٰ علیھم اجمعین، نیک لوگوں کے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.