Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

Wh 14427 Hamina Naam Rakhna

Answered by
مولانا محمد فرحان افضل عطاری مدنی
Fatwa no.
5473-WAT
Issued
یکم ربیع الثانی 1448 ھ /14 ستمبر 2026 ء

Question

بچی کا نام "حمینہ " رکھنا کیسا؟ جواب

Answer (beginning)

سوال بچی کا نام "حمینہ " رکھنا کیسا؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بچی کا نام حمینہ رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) بچی کا نام حمینہ رکھنا درست، بلکہ بہتر ہے ، کہ یہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کی ایک صحابیہ رضی اللہ تعالی عنہا کا نام ہے ، اور حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے، نیز امید ہے کہ ان کی نسبت سے نام رکھنے میں ان کی برکت بچی کے شامل حال ہوگی ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.