Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
Wh 14424 Irshad Naam Rakhna
- Answered by
- ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5470-WAT
- Issued
- یکم ربیع الثانی 1448ء 14 ستمبر 2026. دار الافتاء اهلسنت
Question
ارشاد نام رکھنا کیسا؟ نیز اس کا معنی کیا ہے ؟ جواب
Answer (beginning)
سوال ارشاد نام رکھنا کیسا؟ نیز اس کا معنی کیا ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بیٹے کا نام ارشاد رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) ارشاد نام کا معنی ہے : "ہدایت ۔ حکم ۔ " یہ نام رکھنا درست ہے، تاہم ! بہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف "محمد" رکھیں ، کیونکہ حدیث پاک میں " محمد " نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ، اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے ، پھر پکارنے کے لیے لڑکے کا نام انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے مبارک ناموں، اور صحابہ کرام و تابعین عظام اور بزرگان دین ( نیک لوگوں) رضوان اللہ تعالی علیهم اجمعین ، کے مبارک ناموں میں سے کسی نام پر رکھ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.