Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

Wh 14404 Faiz Naam Rakhna Kaisa

Question

فائز نام رکھنا کیسا؟ نیز اس کا معنی کیا ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال فائز نام رکھنا کیسا؟ نیز اس کا معنی کیا ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم فائز نام رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) فائز کا معنی ہے : "کامیاب ۔ فتح پانے والا۔ " یہ نام رکھنا درست ہے، تاہم ابہتر یہ ہے کہ اولا بیٹے کا نام صرف "محمد" یا "احد" رکھیں، کہ فضائل تنہا انہیں اسمائے مبارکہ کے ساتھ وارد ہوئے ہیں، پھر پکارنے کے لیے لڑکے کا نام انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے مبارک ناموں، اور صحا بہ کرام و تابعین عظام اور بزرگان دین ( نیک لوگوں) رضوان اللہ تعالی علیہم اجمعین کے مبارک ناموں میں سے کسی نام پر رکھ لیجیے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.