Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

Wh 14403 Rasheed Naam Rakhna Kaisa

Answered by
ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
Fatwa no.
5459-WAT
Issued
17 ربیع الآخر 1448ھ /29 ستمبر 2026ء

Question

رشید نام رکھنا کیسا ہے ؟ اور رشید کا معنی کیا ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال رشید نام رکھنا کیسا ہے ؟ اور رشید کا معنی کیا ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم رشید نام رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) رشید کے معانی ہیں : "ہدایت کرنے والا ۔ ہدایت یافتہ ۔ سیدھے راستے پر چلنے والا ۔ " رشید نام رکھنا بالکل جائز ہے ۔ رشید اللہ تعالی کے ان صفاتی ناموں میں سے ہے ، جو اللہ تعالی کے ساتھ خاص نہیں لہذا مخلوق میں کسی کا نام رشید رکھنے کی کوئی ممانعت نہیں ۔ یہ یاد رہے کہ اللہ تعالی کا صفاتی نام ہونے کے طور پر اس کا معنی " ہدایت دینے والا / ہدایت کرنے والا ۔ " ہی ہوگا ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.