Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

Wh 14402 Junaid Naam Rakhna Kaisa

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم بچے کا نام "جنید " رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا بچے کا نام جنید رکھ سکتے ہیں اور اس کا معنی کیا ہے ؟ جواب لفظ " جنید " عربی لفظ " مجند " کی تصغیر ہے اور "جند " کا معنی ہے "لشكر"۔ اس اعتبار سے جنید کا معنی ہوگا "چھوٹا لشکر "۔ لہذا بچے کا نام "جنید " رکھ سکتے ہیں بلکہ یہ نام رکھنا مستحب ہے کیونکہ جنید نام صحابی کا بھی ہے (حضرت جنید بن سمیع مزنی رضی اللہ عنہ)۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.