Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

داڑھی کے خلال کا مسنون طریقہ

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم داڑھی کے خلال کا طریقہ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیانِ شرع متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ داڑھی کا خلال کیا ہوتا ہے ؟ نیز اس کا طریقہ کیا ہے ؟ جواب داڑھی کے خلال سے مراد یہ ہے کہ پانی سے تر انگلیاں داڑھی کے ان بالوں میں داخل کی جائیں جو چہرے کی حد سے خارج اور لٹکے ہوتے ہیں ۔ پانی سے تر انگلیاں داڑھی کے بالوں میں داخل کر لینے سے داڑھی کا خلال ہو جائے گا، اور اتنے عمل سے ہی سنت ادا ہو جائے گی۔ چاہے اس کی کیفیت اور طریقہ کچھ بھی اختیار کیا جائے ۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.