Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

احسان نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟

Answered by
ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی فتوی نمبر : 5291-WAT
Fatwa no.
5291-WAT
Issued
28 صفر المظفر 1448 / 12 اگست 2026

Question

بچے کا نام "احسان "رکھنا کیسا ہے ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال بچے کا نام "احسان "رکھنا کیسا ہے ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بچے کا نام "احسان " رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) "احسان " کا معنی ہے : "اچھا برتاؤ، نیک عمل ، بھلائی، مہربانی ۔ لہذا بچے کا یہ نام رکھنا جائز ہے ، البتہ ! بہتر یہ ہے کہ اولاً بیٹے کا نام صرف "محمد" رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں "محمد" نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہا نام محمد رکھنے کی ہے ، پھر پکارنے کے لیے لڑکے کا نام انبیائے کرام علیہم الصلوۃ والسلام کے اسمائے مبارکہ اور صحا بہ کرام و تا بعین عظام اور بزرگان دین رضوان اللہ تعالی علیهم اجمعین نیک لوگوں کے ناموں میں سے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.