Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نماز کی شرائط کتنی ہیں؟

Question

نماز کی شرائط کتنی ہیں ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال نماز کی شرائط کتنی ہیں ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم نماز کی شرائط کے متعلق وضاحت دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نماز کی چھ (6) شرائط ہیں، جن کی تفصیل درج ذیل ہے : (1) طہارت : یعنی نمازی کے بدن کا حدث اصغر واکبر (بے وضوئی اور جنابت) سے اور بقد رمانع نجاست حقیقیہ سے پاک ہونا، نیز اس کے کپڑے اور نماز کی جگہ کا بقد رمانع نجاست حقیقیہ سے پاک ہونا ۔ (2) بستر عورت : یعنی بدن کا وہ حصہ جس کا چھپا ناضروری ہے ، اس کا نماز میں بقدرمانع کھلا نہ ہونا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.