Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کرائے کی مشین خراب ہو جائے تو مرمت کا خرچ کس پر؟
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کرایہ پر دی ہوئی مشین خراب ہو جائے ، تو مرمت کی ذمہ داری کس پر ہوگی ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میر اسوال یہ ہے کہ اگر کسی نے مٹی کھودنے کے لیے اپنی مشین کسی شخص کو کرائے پر دی ہو ، پھر کرائے کی مدت کے دوران مشین خراب ہو جائے ، تو شرعاً اس کی مرمت کا خرچ کس کے ذمہ ہو گا : مشین کے مالک پر ؟ یا کرایہ دار پر ؟ جواب اگر مشین عام استعمال کے دوران ، کرائے دار کی کو تاہی یا زیادتی کے بغیر ہی خراب ہوئی ہے ، تو کرائے دار پر تاوان نہیں ہے ، لہذا مرمت کی ذمہ داری، مالک کے ذمے ہوگی ؛ البتہ اگر کرائے دار نے تعدی و زیادتی کی، مشین کو غلط طریقے سے استعمال کیا ، جس وجہ ހނ ے…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.