Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کافر حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں شامل ہیں ؟
- Answered by
- مولانا محمد علی عطاری مدنی
- Fatwa no.
- 5137-WAT
- Issued
- 07 محرم الحرام 1448ھ / 23 جون 2026 ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم کیا کفار حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں داخل ہیں ؟ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کیا کفار حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی امت میں داخل ہیں ؟ جواب حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نبوت و رسالت عام ہے ، کسی فرد، قوم ، ملک اور مخلوق کے ساتھ خاص نہیں، بلکہ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تمام مخلوقات کے لیے رسول بن کر تشریف لائے ہیں، لہذا تمام انسان ہی حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی نبوت کے احاطہ میں ہیں اور امت میں شامل ہیں ۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.