Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
دعائے گنج العرش پڑھنا جائز ہے؟
- Answered by
- ابوالفیضان مولانا عرفان احمد عطارمی مدنی فتوی نمبر : 5133-WAT
- Fatwa no.
- 5133-WAT
- Issued
- 27 ذوالحجۃ الحرام 1446ھ /24 جون 2025ء
Answer (beginning)
سوال بسم الله الرحمن الرحيم دعائے گنج العرش پڑھنے کا حکم دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) میر اسوال ہے کہ دعائے گنج العرش کیا نہیں پڑھنی چاہیے؟ کچھ لوگ کہتے ہیں کہ حدیث سے ثابت نہیں ہے اور کچھ لوگ کہتے ہیں کہ اس کے بہت سے فائدے ہیں ، پڑھنی چاہیے ۔ ، بتادیں کہ سچ کیا ہے ؟ میں بہت کنفیوز ہوں ۔ جواب دعائے گنج العرش ، اگر چہ اس ترتیب و ہیئت کے ساتھ حدیث میں نہیں آئی، لیکن مطلق حکم ربانی (ادعونی) (مجھ سے دعا کرو) کے تحت داخل ہے ، لہذا یہ دعا مانگنا حکم ربانی پر عمل کرنا ہے ، اور حکم ربانی پر عمل کرنا ثواب کا کام ہے ، جیسے ہم اپنی زبان میں بہت سی جائز دعائیں مانگتے ہیں، جو کہ قرآن وحدیث میں بعینہ…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.