Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کائنات نام رکھنا کیسا نیز اسکا مطلب؟

Answered by
ابو شاہد مولانا محمد ماجد علی مدنی
Fatwa no.
5110-WAT
Issued
27 ذوالحجۃ الحرام 1447ھ /13 جون 2026ء

Question

بچی کا نام کا ئنات رکھنا کیسا ؟ جواب

Answer (beginning)

سوال بچی کا نام کا ئنات رکھنا کیسا ؟ جواب بسم الله الرحمن الرحيم بچی کا نام کا ئنات رکھنا دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) کائنات کے معانی ہیں : " تمام موجودات، سرمایہ ، حقیقت"۔ ان معانی کے اعتبار سے بچی کا نام کا ئنات رکھ سکتے ہیں، البتہ ! بہتر یہ ہے کہ نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ و سلم کی صاحبزادیوں، صحابیات اور اللہ پاک کی نیک بندیوں میں سے کسی کے نام پر بچی کا نام رکھا جائے کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے، نیز امید ہے کہ اچھے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی بچی کے شامل حال ہوگی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.