Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نکاح پڑھانے کا کیا طریقہ ہے؟

Answer (beginning)

سوال بسم الله الرحمن الرحيم نکاح پڑھانے کا طریقہ دار الافتاء اہلسنت (دعوت اسلامی) نکاح پڑھانے کا طریقہ کیا ہے ؟ تفصیلاً بیان کر دیجئے ۔ نیز بعض علما کو دیکھا گیا ہے کہ وہ نکاح سے قبل کلمے اور استغفار وغیرہ پڑھاتے ہیں، کیا نکاح سے پہلے کلمے یا استغفار پڑھنا درست اور ضروری ہے ؟ جواب عام طور پر ہمارے یہاں لڑکا لڑکی خود ایجاب و قبول نہیں کرتے ، بلکہ نکاح خواں یہ کام سر انجام دیتے ہیں، اور عموما مجلس نکاح میں لڑکی موجود نہیں ہوتی، بلکہ کمرے میں ہوتی ہے ، لہذا پہلے تو نکاح خواں کے نام کی لڑکی سے وکالت لے لی جائے ، کہ : کیا فلاں بن فلاں بن فلاں کو فلاں بن فلاں بن فلاں کے ساتھ اتنے مہر پر اپنے نکاح…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.